آئندہ 10سال میں اے آئی انسانوں کا مقابلہ کرے گا: سی ای او گوگل ڈیپ مائنڈ
گوگل کی ماتحت آرٹیفیشل انٹیلیجنس ریسرچ لیباریٹری کے سی ای او ڈیمس ہسابیس کا کہنا ہے کہ کہ اگلے 5 سے 10 سالوں میں ہر کام میں انسانوں کا مقابلہ کرنے والا اے آئی دستیاب ہوگا۔ مصنوعی ذہانت کی وجہ سے بہت سے کام آسان ہو رہے ہیں اور چیزیں تیزی سے بدل رہی ہیں۔ […]
آئندہ 10سال میں اے آئی انسانوں کا مقابلہ کرے گا: سی ای او گوگل ڈیپ مائنڈ Read More »