پی ٹی آئی نے منصوبہ بندی کے ساتھ حملے کیے، کالعدم کرنے پر غور کر رہے ہیں، وزیر دفاع
اسلام آباد میں ذرایع ابلاغ سے گفتگو میں وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ نومئی کو رونما ہونے والے واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ تاہم، اس جماعت کو کالعدم کرنے سے متعلق فیصلہ پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے کر کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی نے منصوبہ بندی کے ساتھ حملے کیے، کالعدم کرنے پر غور کر رہے ہیں، وزیر دفاع Read More »