ایشیا کپ 2025 کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا بھی ہوگا : بھارتی میڈیا
بھارتی میدیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت بھی آمنے سمانے ہوں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اس کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ کا مکمل شیڈول جاری نہیں کیا گیا تاہم انھوں نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کی تفصیل […]