پاکستان

بین المذاہب ہم آہنگی ہماری قومی طاقت کی اساس ہے:ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہےکہ بین المذاہب ہم آہنگی ہماری قومی طاقت کی اساس ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی لاہور میں مختلف مذاہب کے نمائندوں اور نوجوانوں کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ گفتگو کے […]

بین المذاہب ہم آہنگی ہماری قومی طاقت کی اساس ہے:ترجمان پاک فوج Read More »

گزشتہ 5 برس میں 1 لاکھ 57 ہزار سے زائد گاڑیاں بیرون ملک سے منگوائی گئیں: وزارت خزانہ

سینیٹ اجلاس کے دوران وزات خزانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 5 برسوں کے دوران 1 لاکھ 57 ہزار 960 گاڑیاں درآمد کی گئیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر عبدالقادر نے سوال کیا کہ تاجر دوست اسکیم کے تحت کتنے لوگ رجسٹر ہوئے اور ایف بی آر نے کتنا ٹیکس حاصل کیا۔

گزشتہ 5 برس میں 1 لاکھ 57 ہزار سے زائد گاڑیاں بیرون ملک سے منگوائی گئیں: وزارت خزانہ Read More »

خیبر پختونخوامیں گُڈ طالبان کی کوئی گنجائس نہیں: علی امین گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ صوبے میں گُڈ طالبان کی کوئی گنجائس نہیں۔ اب جو گڈ طالبان کی سفارش کرے گا ان کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ پشاور میں امن و امان سے متعلق اے پی سی کے بعد پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا نے

خیبر پختونخوامیں گُڈ طالبان کی کوئی گنجائس نہیں: علی امین گنڈا پور Read More »

پنجاب میں طوفانی بارشیں، پختونخوا، گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے کئی اضلاع میں اچانک سیلابی صورتحال ہے ، دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان کے مطابق شاہراہ قراقرم 2 مقامات سے بند ہے۔ جس کی وجہ سے ہزاروں مسافر جگہ جگہ پھنسے ہوئے ہیں۔ جبکہ شاہراہ ریشم کو بشام تک

پنجاب میں طوفانی بارشیں، پختونخوا، گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال Read More »

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 72 لاکھ ہوگئی: ایف بی آر

فیڈرل بورڈآف ریونیو نے وزیراعظم کوبتایا ہے کہ ایک سال کےدوران ملک مین ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 45 لاکھ سے بڑھ کر 72 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے شرکا کو بتایا

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 72 لاکھ ہوگئی: ایف بی آر Read More »

سانحہ 9 مئی : شاہ محمود قریشی بری، کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کو لاہور میں شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی کو بری اور یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔

سانحہ 9 مئی : شاہ محمود قریشی بری، کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید Read More »

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب روپے کی اورر بلنگ میں ملوث

سرکاری آڈت رپورٹ میں توانائی ڈویژن کے ماتحت اداروں میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہواہے۔ آڈٹ کمپنیوں کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں لائن لاسز، بجلی چوری، ناقص کارکردگی چھپانے کیلئے اوربلنگ میں ملوث ہیں سرکاری ڈسٹری بیوشن 8 کمپنیاں آئیسکو، لیسکو، ہیسکو، میپکو، پیسکو، کیسکو، سیپکو اور ٹیسکو مجموعی

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب روپے کی اورر بلنگ میں ملوث Read More »

ایک سال میں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے 2ارب22کروڑ ڈالر بیرون ملک بھجوا دئیے

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملٹی نیشنل کمپنیوں نے پاکستانی صارفین سےکمایا 2 ارب 22 کروڑ ڈالر منافع بیرون ملک بھجوایا۔ اسٹیت بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جون2025 میں غیر ملکی کمپنیوں نے 11کروڑ42لاکھ ڈالر منافع منتقل کیا ۔ جو کہ ماہانہ بنیادوں پر 56.7 اور سالانہ بنیادوں پر

ایک سال میں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے 2ارب22کروڑ ڈالر بیرون ملک بھجوا دئیے Read More »

پاکستان میں 16 برس سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کا بل پیش

آسٹریلیا اورچند یورپی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی 16 سال سےکم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کی آوازیں آنےلگی ہیں۔ اس سلسلے میںچند روز قبل سینیٹ میں ایک بل بھی پیش کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹرز سید مسرور احسن اور سرمد علی نے ایوان بالا میں سوشل میڈیا

پاکستان میں 16 برس سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کا بل پیش Read More »

پیپلز پارٹی سینیٹ میں سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی

خیبر پختونخوا کے سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کا اتحاد تمام نشتیں جیت گیا، حکومت کے حصے میں 6 اور اپوزیشن کےحصے میں 5 نشستیں آئیں۔ اس طرح پیپلز پارٹی سینیٹ میں سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا، جس کے

پیپلز پارٹی سینیٹ میں سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی Read More »