پاکستانی نژاد کرکٹر محمد عباس کو نیوزی لینڈ میں سینٹرل کانٹریکٹ مل گیا
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26 کا اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستانی نژاد کرکٹر سمیت متعدد نئے چہرے شامل ہیں جبکہ بڑے نام باہر ہو گئے ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹر مچل ہَے اور پاکستانی نژاد آل راؤنڈر محمد عباس ان چار نئے کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہیں 2025-26 کے لیے نیوزی […]
پاکستانی نژاد کرکٹر محمد عباس کو نیوزی لینڈ میں سینٹرل کانٹریکٹ مل گیا Read More »