ایران میں دہشتگردوں کا عدالت پر حملہ، ججز کے کمروں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
پاکستان سے ملحقہ ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں مسلح افراد نے عدالتی کمپاؤنڈ پر دھاوا بول دیا، واقعے میں 5 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ زاہدان میں پیش آیا۔ ملزمان […]
ایران میں دہشتگردوں کا عدالت پر حملہ، ججز کے کمروں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق Read More »