فن وثقافت

آج کل کی فلمیں واٹس ایپ لطیفوں جیسی ہیں جس میں کچھ بھی اصلی نہیں: سنیل شیٹی

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار سنیل شیٹی کہتے ہیں کہ آج کل کی فلمیں واٹس ایپ لطیفوں کی طرح ہو گئی ہیں۔ اس میں کوئی اصلی چیز نہیں۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ پنک ولا کو دیئے گئے انٹرویو میں سنیل شیٹی نے کہا کہ فلم ‘ہیرا پھیری’ میں جتنے بھی نزاحیہ ڈائیلاگ ہیں وہ […]

آج کل کی فلمیں واٹس ایپ لطیفوں جیسی ہیں جس میں کچھ بھی اصلی نہیں: سنیل شیٹی Read More »

کپل شرما کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم راس نہ آیا: ٹی وی چھوڑ کر بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا

دی گریٹ انڈین کپِل شو سیزن 3 ان دنوں او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ناظرین کا خوب تفریح کر رہا ہے۔ کپِل شرما اور شو کی کاسٹ کئی سال سے ناظرین کو مزاح فراہم کررہی ہے۔ حالیہ رپورٹس بتاتی ہیں کہ شو کے ناظرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے۔ اوٹی ٹی پلیڑ

کپل شرما کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم راس نہ آیا: ٹی وی چھوڑ کر بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا Read More »

ہمارے سامنے ان کی اوقات نہیں: جونی لیور کامیڈی کے نام پر بےہودہ باتوں پر پھٹ پڑے

بالی ووڈ انڈسٹری میں گزشتہ 4 دہائیوں سے لوگوں کو ہنسانے والےکامیڈین جونی لیور آج کل کی فلموں اور اسٹینڈ-اپ کامیڈی پر دل برداشتہ ہیں ۔ انہوں نے بےہودگی اور ڈبل معنی والے لطیفے کرنے والے کامیڈینز پر تنقید کی ہے اور چیلنج بھی دیا ہے۔ بھارتی میدیا کے مطابق اداکارہ کنیکا سدانند سے گفتگو

ہمارے سامنے ان کی اوقات نہیں: جونی لیور کامیڈی کے نام پر بےہودہ باتوں پر پھٹ پڑے Read More »

ریٹنگ کی دوڑ نے ہمارے ڈرامے کا معیار گرادیا ہے: مرینہ خان

لیجنڈ ٹی وی اداکارہ مرینہ خان کہتی ہیں کہ ریٹنگ کی دوڑ نے ہمارے ڈرامے کا معیار گرادیا ہے۔ ہمیں ڈراموں کی تعداد بڑھانے کے بجائے اداکاروں پر توجہ دینے کی ضرروت ہے۔ احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے مرینہ خان نے کہا کہ مصنف کی ایک حد ہوتی ہے۔ اسے پار

ریٹنگ کی دوڑ نے ہمارے ڈرامے کا معیار گرادیا ہے: مرینہ خان Read More »

ہالی ووڈ فلم اوتار 3 کے ولن کا چہرہ سامنے آگیا

دنیا بھرمیں ریکارڈ ساز کاروبار کرنے والی ہالی ووڈ فلم اوتار کے تیسرا حصے کا انتظار کرنے والوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ جلد ہی اوتار-‘ یعنی ’اوتار: فائر اینڈ ایش‘ کا ٹریلر ریلیز ہونے والا ہے۔ فی الحال اس کا فرسٹ لُک پوسٹ جاری کیا ہے، جو آتے ہی سوشل میڈیا

ہالی ووڈ فلم اوتار 3 کے ولن کا چہرہ سامنے آگیا Read More »

خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ پر اکشے کمار کو غصہ آگیا: کیمرہ چھیننے کی کوشش

بالی ووڈ کے کھلاڑی کہے جانے والے سپر اسٹار اکشے کمار کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ خفیہ طور پر ان کی ویڈیو بنانے والے مداح پر بھڑک رہے ہیں۔ لندن میں رہنے والے ہیری نامی شخص نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئرکی ہے جوبہت وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو کے ساتھ

خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ پر اکشے کمار کو غصہ آگیا: کیمرہ چھیننے کی کوشش Read More »

بگ باس میں ہر چیز اسکرپٹڈ ہوتی ہے: لیجنڈ بھارتی گلوکار کا الزام

معروف بھارتی غزل کائیک انوپ جلوٹہ نے مقبول ترین رئیلٹی شو بگ باس اس کے بارے میں کہا ہے کہ اس شو میں ہر چیز پہلے سے طے ہوتی ہے۔ بھارتی گلوکار انوپ جلوٹا بگ باس کے سیزن 12 کا حصہ بنے تھے۔ وہ شو میں 31 سال چھوٹی جسلین متھارو کے کافی قریب تھے۔اس

بگ باس میں ہر چیز اسکرپٹڈ ہوتی ہے: لیجنڈ بھارتی گلوکار کا الزام Read More »

چاہت فتح علی خان کا نئے گانے میں نیا انداز

اپنے مخصوص انداز میں گلوگاری کے لیے مشہور چاہت فتح علی خان نے اپنا تازہ ترین گانا ڈسکو سنگر ریلیز کر دیا ہے، حسب روایت ان کے الگ انداز پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے ہورہے ہیں۔ ڈسکو سنگر نامی گانے میں میوزک ویڈیو میں چاہت فتح علی خان ماڈل سونیا چوہان کے ہمراہ منفرد

چاہت فتح علی خان کا نئے گانے میں نیا انداز Read More »

شاہ رخ خان فلم کے سیٹ پر زخمی، امریکا میں زیر علاج

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم ‘کنگ’ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں ۔ ممبئی کے گولڈن ٹوبیکو اسٹوڈیو میں ایک ایکشن سینس کی شوٹنگ کے دوران انہیں چوٹ لگی ۔ بالی ووڈ ہنگامہ کے مطابق شاہ رخ کب اور کہاں زخمی ہوئے اس کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں

شاہ رخ خان فلم کے سیٹ پر زخمی، امریکا میں زیر علاج Read More »

شوبز انڈسٹری خواتین کے لیے سب سے محفوظ ترین جگہ ہے: سید نور

پاکستان کے معروف فلم ساز اور ڈائریکٹر سید نور نے شوبز انڈسٹری کو خواتین کے لیے سب سے محفوظ ترین جگہ اور کاسٹنگ کاؤچ کی باتیں بکواس قرار دے دیں ۔ اپنے ایک انٹرویو میں سید نور نے کہا کہ شوبز انڈسٹری خواتین کے لیے سب سے زیادہ محفوظ جگہ ہے۔ شوبز جیسی عزت خواتین

شوبز انڈسٹری خواتین کے لیے سب سے محفوظ ترین جگہ ہے: سید نور Read More »