سائنس اور ٹیکنالوجی

مسک واپس لا رہے ہیں وائن، اس بار ملے گا اے آئی کا تڑکا

ایلون مَسک نے ویڈیو شیئرنگ ایپ وائن کو دوبارہ لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 2016 میں بند کی گئی یہ ایپ اب آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ساتھ جادو جگائے گی۔ وائن ایک ویڈیو شیئرنگ ایپ تھی جسے2013 میں لانچ کیا گیا تھا۔ اس میں صارفین چھوٹے چھوٹے ویڈیوز شیئر کر سکتے تھے۔ یہ ویڈیو بلاگرز […]

مسک واپس لا رہے ہیں وائن، اس بار ملے گا اے آئی کا تڑکا Read More »

گوگل فوٹوز میں آگئے کئی اےآئی ٹولز، تصویر سے ویڈیو بنانا ہوا بہت آسان

گوگل فوٹوز اب اور بھی مفید ہو گیا ہے۔ اس میں کئی نئے اے آئی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ جن کی مدد سے اب تصویر کو ویڈیو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ گوگل نے پوسٹ کے ذریعے گوگل فوٹوز کے لیے کئی نئے فیچرز کا اعلان کیا ہے۔ ان فیچرز کی مدد سے

گوگل فوٹوز میں آگئے کئی اےآئی ٹولز، تصویر سے ویڈیو بنانا ہوا بہت آسان Read More »

نوکیا کو اپنے موبائل بنانے اور بیچنے کے لئے پارٹنرز کی تلاش

کبھی موبائل فونز کے مارکیٹ میں بڑی حصے داری رکھنے والی نوکیا اپنے فونز کی مینوفیکچرنگ کے لیے پارٹنرز کی تلاش کر رہی ہے۔ ریڈیٹ پر ایک پوسٹ میں نوکیا کے کمیونٹی مینیجر نے موبائلز کے ایسے بڑے مینوفیکچررز سے کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے رابطہ کرنے کے لیے کہا ہے جو ان کے

نوکیا کو اپنے موبائل بنانے اور بیچنے کے لئے پارٹنرز کی تلاش Read More »

اے آئی سے کوڈنگ کا انجام: ڈیٹا ڈیلیٹ کرکے غلطی بھی نہ مانی

آج کل کمپنیاں اے آئی سے کوڈنگ کاکام لےرہی ہیں تاکہ اپناوقت اور پیسہ بچایا جاسکے لیکن ایسا کرنا ایک کمپنی کو بہت مہنگا پڑ گیا۔ ٹیک کمپنی ساستر ڈاٹ اے آئی کے سی ای او جیسن لیمکن نے ایکس پر ایکس پر پوسٹ کیی ہے۔ جس میں انہوں نے ریپلیٹ پلیٹ فارم پر کوڈنگ

اے آئی سے کوڈنگ کا انجام: ڈیٹا ڈیلیٹ کرکے غلطی بھی نہ مانی Read More »

اب واٹس ایپ چیٹ کھولیں یانہ کھولیں، اے آئی بتائے گی ساری اہم باتیں

واٹس ایپ اپنے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا اور انوکھا فیچر لانے کی تیاری کررہا ہے۔ جس کا نام کوئیک ری کیپ ہوگا۔ اس فیچر کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اب آپ کو بہت سے ان ریڈ پیغامات میں کھونے کی ضرورت نہیں پڑے گی، کیونکہ واٹس ایپ خود آپ کے

اب واٹس ایپ چیٹ کھولیں یانہ کھولیں، اے آئی بتائے گی ساری اہم باتیں Read More »

بھارت کا سب سے بڑا کرپٹو ایکسچینج ہیک: اربوں کا نقصان

بھات کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینجز میں شامل کوائن سی ڈی ایکس کو ہیک کرلیا گیا ہے۔ جس سے کمپنی کو تقریباً ساڑھے 4 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوگیا ہے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوائن سی ڈی ایکس کو 19 جولائی کی شام ہیک کیا گیا۔ ہیکرز نے ایکسچینج کے بین الاقوامی آپریشنل

بھارت کا سب سے بڑا کرپٹو ایکسچینج ہیک: اربوں کا نقصان Read More »

چَیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر آپ کی جگہ ’سوچے گا‘ اور ’عمل‘ بھی کرے گا

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے حوالے سے دنیا بھر میں مقبول امریکی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ نے اپنے چَیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ میں ایک نیا اور انقلابی فیچر متعارف کروایا ہے جس کے تحت چیٹ بوٹ اب صارفین کی جگہ مختلف نوعیت کے کام سوچ سمجھ کر سرانجام دے سکے گا۔ ’اوپن اے آئی‘

چَیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر آپ کی جگہ ’سوچے گا‘ اور ’عمل‘ بھی کرے گا Read More »

اے آئی سے کہیں روزگار کو خطرہ تو کہیں ملازمتوں کے انبار

پچھلے کچھ سال کے دوران کئی شعبوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال بے تحاشا بڑھ گیا ہے ۔ کچھ انڈسٹریز میں بڑی تعداد میں روزگار ختم ہونے کے حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے لیکن کئی شعبوں میں روزگار کے ذرائع بھی بڑھ رہے ہیں۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق رواں برس کی پہلی سہ

اے آئی سے کہیں روزگار کو خطرہ تو کہیں ملازمتوں کے انبار Read More »

انسان گفتگو کے لئے اے آئی کا انداز اپنانے لگے : تحقیق

اے آئی نے آنے کے انسانی زندگی میں بہت تبدیلیاں کی ہیں اور اس سے بچا نہیں جا سکتا ہے۔ اب ایک نئی اسٹڈی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی جیسے آرٹیفیشل انٹیلیجنس چیٹ بوٹس کے آنے سے انسانوں کے ایک دوسرے کے ساتھ بات کرنے کے طریقے میں تبدیلی آئی

انسان گفتگو کے لئے اے آئی کا انداز اپنانے لگے : تحقیق Read More »

انٹر نیٹ صارفین کے لئے بڑی سہولت: کروم او ایس کو اینڈرائیڈ میں ضم کرنے کی تیاری

کچھ ماہ سے خبریں تھیں کہ کروم او ایس اور اینڈرائیڈ کو ایک ساتھ لایا جا سکتا ہے۔ اور اب امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔ گوگل کے صدر سمیر سمات نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ اب کروم او ایس ایک الگ آپریٹنگ سسٹم نہیں رہے گا۔ اس

انٹر نیٹ صارفین کے لئے بڑی سہولت: کروم او ایس کو اینڈرائیڈ میں ضم کرنے کی تیاری Read More »