فوجی عدالتوں میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع
کمانڈنگ آفیسر نے جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدے میں ملوث 16 شر پسندوں کو ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کے لیے درخواست کی تھی، جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے عدالت نے سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں اکرم عثمان سمیت 16 ملزمان کو کمانڈنگ آفیسر کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔
فوجی عدالتوں میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع Read More »