افریقی سنگر کا 126 گھنٹے 52 منٹ گا کر عالمی ریکارڈ بنانے کا دعویٰ
افریقی ملک گھانا کی خاتون گلوکارہ نے پانچ دنوں میں 126 گھنٹے گانے گا کر بھارتی سنگر کا عالمی ریکارڈ توڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق گھانا کی گلوکارہ آفوا اسانتیوا ایک کاروباری شخصیت اور مقامی سطح پر ملکہ حسن کا اعزاز اپنے نام کرچکی ہیں۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ […]
افریقی سنگر کا 126 گھنٹے 52 منٹ گا کر عالمی ریکارڈ بنانے کا دعویٰ Read More »