بلاگ

پھوپھا کے عشق میں خاتون نے شادی کے 45 دن بعد شوہر کو قتل کرادیا

بھارتی ریاست بہار میں خاتون نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو شادی کے 45 دن بعد ہی مبینہ قتل کر دیا۔ اور وہ عاشق کوئی اور نہیں بلکہ خاتون کا پھوپھا تھا۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد کے علاقے لمبوکھاپ موڑ کے قریب 24 جون کو پریانشو عرف چھوٹو نامی شخص […]

پھوپھا کے عشق میں خاتون نے شادی کے 45 دن بعد شوہر کو قتل کرادیا Read More »

جاپان میں 2 ہفتوں کے دوران زلزلے کے 900 جھٹکے، عوام کا جینا حرام

جاپان کے جنوب میں واقع ایک جزیرے میں دو ہفتوں کے دوران زلزلے کے 900 سے زیادہ زلزلے کے جھٹکے آئے، جس کی وجہ سے مقامی افراد کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔ جاپان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو زلزلے کی زد میں آتے رہتے ہیں اور جاپانیوں نے اس صورت حال میں

جاپان میں 2 ہفتوں کے دوران زلزلے کے 900 جھٹکے، عوام کا جینا حرام Read More »

سب سے زیادہ پل اپس کا عالمی ریکارڈ جنوبی کوریا کے فوجی کے نام

جنوبی کوریا کے فوجی اہلکار او یوہان نے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ پل اپس کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ گینیز بک آف ورلڈ کےمطابق جنوبی کوریا کی فوج میں خدمات سرانجام دینے والے او یوہان نے گزشتہ برس 28 سے 29 ستمبر کے درمیان جنوبی کوریا کے شہر ان

سب سے زیادہ پل اپس کا عالمی ریکارڈ جنوبی کوریا کے فوجی کے نام Read More »

امیری ہو تو ایسی! مال میں آئے شیخ نے کھانا کھایا اور سب کا بل بھر دیا

خلیجی عرب ممالک کے شیخ بہت امیر کبیر ہیں۔ ان کی دولت کا اندازہ ان کے رہن سہن سے ہوتاہے۔ایسے ہی ایک شیخ حمدان بھی ہیں جو دبئی کے دبئی کے ولی عہد، نائب وزیراعظم، متحدہ عرب امارات کے وزیر دفاع اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شیخ حمدان بن محمد

امیری ہو تو ایسی! مال میں آئے شیخ نے کھانا کھایا اور سب کا بل بھر دیا Read More »

حماس، ایران کی وجہ سے اسرائیلیوں کی ذہنی دباؤ سے نیندیں حرام: بین الاقوامی تحقیق

بین الاقوامی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ اور ایران کی حالیہ جوابی کارروائیوں سے اسرائیل کے تمام شہری ہی شدید ذہنی دباؤ اور نیند کی کمی کا شکار ہوچکے ہیں۔ الاقوامی جریدے برائے کلینیکل اور ہیلتھ سائیکالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ 7

حماس، ایران کی وجہ سے اسرائیلیوں کی ذہنی دباؤ سے نیندیں حرام: بین الاقوامی تحقیق Read More »

خاتون کا انسٹاگرام پر 2 فالورز کم ہونے پر شوہر پر ہراسانی کا الزام

بھارتی رہاست اتر پردیش میں ایک خاتون نے اپنے شوہر پر انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد کم ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ناصرف گھر چھوڑ دیا بلکہ پولیس میں ہراسانی کی شکایت بھی درج کرا دی۔ بھرتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے ضلع ہاپوڑ میں نیشا نامی خاتون نے ویمنز پولیس اسٹیشن میں اپنے

خاتون کا انسٹاگرام پر 2 فالورز کم ہونے پر شوہر پر ہراسانی کا الزام Read More »

ٹرمپ کا کرپٹو پر بڑا داؤ: بٹ کوائن اور ایتھریم ای ٹی ایف لانچنگ کی تیاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرپٹوکرنسیز کا بڑا حامی سمجھا جاتا ہے۔ اس شعبے میں ان کی کمپنی نے بڑا سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ نے سب سے مقبول کرپٹو کرنسیز بٹ کوائن اور ایتھیریم میں سرمایہ کاری کے لیے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ لانچ کرنے کی تیاری کی

ٹرمپ کا کرپٹو پر بڑا داؤ: بٹ کوائن اور ایتھریم ای ٹی ایف لانچنگ کی تیاری Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی میڈ ان امریکا اسمارٹ فون مارکیٹ میں لے آئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی ٹرمپ آرگنائزیشن امریکہ میں تیار کردہ ٹرمپ موبائل نامی اسمارٹ فون لانچ کر دیا ہے۔ کمپنی اپنے صارفین کو متوجہ کرتے ہوئے انہیں بہتر ٹیلی کام فراہم کنندہ کے لیے ایک متبادل دینا چاہتی ہے۔ رائٹرز کے مطابق، کمپنی نے فون کی قیمت 499 ڈالر (تقریباً ایک لاکھ 41

ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی میڈ ان امریکا اسمارٹ فون مارکیٹ میں لے آئی Read More »

ایلون مسک کے ستارے گردش میں: اسٹار لنک سیٹلائٹس آسمان سے گرنے لگے

دور حاضر میں دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کے ستارے آج کل گردش میں ہے۔ پہلے گزشتہ ماہ ان کا بڑا خلائی راکٹ تباہ ہوا ۔۔ پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ سے لاگ ہوئے اور اب شمسی طوفان کی وجہ سے ان کی کمپنی اسٹار لنک کے سیٹلائٹ آسمان سے گرنے

ایلون مسک کے ستارے گردش میں: اسٹار لنک سیٹلائٹس آسمان سے گرنے لگے Read More »

اے آئی کا کمال : پریانکا چوپڑا بس کنڈکٹر تو عالیہ بھٹ بیچ رہی ہیں پانی پوری

بالی ووڈ کے مشہور شخصیات اپنی عیش و عشرت کی زندگی اور فیشن کے لیے جانے جاتے ہیں، لیکن اگر یہی بالی ووڈ کے ستارے عام انسان ہوتے اور سادہ سا کوئی کام کرتے تو کیسے نظر آتے؟ اس حوالے سے اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے، اسے

اے آئی کا کمال : پریانکا چوپڑا بس کنڈکٹر تو عالیہ بھٹ بیچ رہی ہیں پانی پوری Read More »