فوجی تنصیبات کے تقدس کو پامال کرنے کو انصاف کےکہٹرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی کو فوجی تنصیبات کے تقدس کو پامال کرنے والے افراد اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
فوجی تنصیبات کے تقدس کو پامال کرنے کو انصاف کےکہٹرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف Read More »