ماہرین نے کمبھ میلے میں وبا پھوٹنے کا خدشہ ظاہر کردیا
دسیوں ہزار زائرین سانس کی نالی کے انفیکشن کے ساتھ میلے میں پہنچ رہے ہیں۔ کمبھ میلے کے اندر موجود کلینک ایسے افراد کو اینٹی بائیوٹکس کی خطرناک حد تک اضافی مقدار تجویز کر رہے ہیں۔
ماہرین نے کمبھ میلے میں وبا پھوٹنے کا خدشہ ظاہر کردیا Read More »