January 23, 2025

پیکا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور، صحافی تنظیموں کی مذمت

قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا قوانین مزید سخت کرنے سے متعلق پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ جب کہ ملک بھر کی صحافتی تنظیموں نے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی منظوری کے بعد پیکا ترمیم ایکٹ 2025 کو قومی اسمبلی […]

پیکا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور، صحافی تنظیموں کی مذمت Read More »

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات ختم کردیئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نہ بننے پر عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا کہہ دیا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کی جانب سے

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات ختم کردیئے Read More »

لاس اینجلس کے جنگل میں پھر آگ لگ گئی: ہزاروں افراد کو فوری انخلا کا حکم

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے قریب جنگل میں ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی ہے جس کے بعد 31 ہزار افراد کو فوری طور پر علاقے سے نکل جانے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ لاس اینجلس کے نواحی علاقے سانتا کلریٹا میں واقع

لاس اینجلس کے جنگل میں پھر آگ لگ گئی: ہزاروں افراد کو فوری انخلا کا حکم Read More »

میٹا نے اب اپنے برانڈ کے تحت اے آر ہیڈ سیٹ کی تیاری شروع کردی

فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز اور واتس ایپ جیسے سوشل میڈی پلیٹ فارم اور ایپس کی مالک کمپنی میٹا اب اے آر گلاسز بھی بنا رہا ہے لیکن اس کا پہلا ورژن شائد آپ کے لیے نہیں ہوگا۔ ٹیک نیوز سے متعلق ویب سائیٹ اسکرین رینٹ کے مطابق میٹا آئندہ 2 سال میں اپنا اے آر

میٹا نے اب اپنے برانڈ کے تحت اے آر ہیڈ سیٹ کی تیاری شروع کردی Read More »

کرپٹو مارکیٹ میں تیزی، بٹ کوائن کی قیمت 1,05,300 ڈالرزسے تجاوز کر گئی

امریکا میں کرپٹو کرنسیوں کے لیے قواعد و ضوابط بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے بعدکرپٹو مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیز کی قدر میں ریکارڈ کیا جارہا ہے امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسیوں کے لیے ایک ریگولیٹری فریم ورک تیار

کرپٹو مارکیٹ میں تیزی، بٹ کوائن کی قیمت 1,05,300 ڈالرزسے تجاوز کر گئی Read More »