اسکائپ چند مہینوں کی مہمان: مائیکرو سافٹ کاایپ کو بند کرنے کا اعلان
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ وہ آن لائن آڈیو اور ویڈیو ایپلی کیشن سکائپ کو ریٹائر کر رہا ہے۔ اسکائپ کی بنیاد 2003 میں نکلاس زینسٹروم اور جانس فریس نے ایسٹونیا میں رکھی تھی۔ آن لائن نیلامی کی سائٹ ای بے نے 2005 میں اسکائپ کو تقریباً دو ارب 60 کروڑ ڈالر […]
اسکائپ چند مہینوں کی مہمان: مائیکرو سافٹ کاایپ کو بند کرنے کا اعلان Read More »