لیوی میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ؛ عوام پیٹرول اور ڈیزل پر ریلیف سے محروم
حکومت نے لیوی 10 روپے فی لیٹر بڑھاکر عوام کو پیٹرول اور ڈیزل پر ممکنہ ریلیف سے محروم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ اور درآمدی پریمیم کی وجہ سے 31 مارچ کو ختم ہونے والے اگلے 15 دن کے لیے تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی […]
لیوی میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ؛ عوام پیٹرول اور ڈیزل پر ریلیف سے محروم Read More »