کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہار گئی: لاہور قلندرز تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ اہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے تھے۔ لاہور قلندرز […]
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہار گئی: لاہور قلندرز تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن Read More »