تیسرا میچ بھی پاکستان جیت گیا: بنگلا دیش کو وائٹ واش
پاکستان نے بنگلا دیش کو تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی گئی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ بنگلا دیش نے پہلے […]
تیسرا میچ بھی پاکستان جیت گیا: بنگلا دیش کو وائٹ واش Read More »