June 5, 2025

دشمن کو معاف کرو گے تو اللہ تم کو اپنا دوست بنالے گا: امام کعبہ کا خطبہ حج

مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ آپس میں ایک دوسرے سے بڑھ کر نیکی کا کام کرو، اللہ سے ڈرتے رہو،تقوی اختیار کرو، اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے کہا کہ نیکی […]

دشمن کو معاف کرو گے تو اللہ تم کو اپنا دوست بنالے گا: امام کعبہ کا خطبہ حج Read More »

بریسٹ کینسر میں مبتلا اداکارہ حنا خان کی بوائے فرینڈ سے شادی

حنا خان نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے شادی کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 جون کو حنا اور راکی کی شادی ممبئی میں حنا خان کے گھر ہوئی۔ جس میں دونوں کے گھر والوں اور انتہائی قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ حنا خان

بریسٹ کینسر میں مبتلا اداکارہ حنا خان کی بوائے فرینڈ سے شادی Read More »

بھارت میں جیوتی ملہوترا کے بعد ایک اور سوشل میڈیا اسٹار آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار

بھارتی ریاست پنجاب کی پولیس نے جیوتی ملہوترا کے بعد ایک اور یوٹیوبر جسبیر سنگھ کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) گورو یادو نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ایس ایس او سی موہالی نے

بھارت میں جیوتی ملہوترا کے بعد ایک اور سوشل میڈیا اسٹار آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار Read More »

میدان عرفات میں حج کے رکن اعظم کی ادائیگی ادا

لاکھوں حجاج آج جمعرات 5 جون کو حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں۔ وادی منی سے میدان عرفات میں عازمین کی منتقلی کا عمل 8 ذی الحجہ کی شب سے شروع کردیا گیا تھا۔عازمین کو وقوف عرفہ کے لیے منی سے مشاعر مقدسہ ٹرین اور بسوں کے ذریعے لے جایا گیا۔

میدان عرفات میں حج کے رکن اعظم کی ادائیگی ادا Read More »