July 2, 2025

ہانیہ عامر کی بات پکی؟ انسٹاگرام پر ادکارہ کی ہم شکل کے چرچے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آج کل بشریٰ میمن نامی خاتون کے چرچے ہیں جو کہ اپنی وضع قطع اور چہرے سے ہانیہ عامر معلوم ہوتی ہیں۔ ہانیہ عامر کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ جن کے مداح ناصرف پاکستان بلکہ بھارت سمیت دنیا بھر میں ہیں۔ ہانیہ […]

ہانیہ عامر کی بات پکی؟ انسٹاگرام پر ادکارہ کی ہم شکل کے چرچے Read More »

نجی شعبے کو 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت

رواں برس حکومت کی جانب سے شوگر ملز مالکانکو ساڑھے7 لاکھ ٹنچینیکی برآمد کی اجازت دینے کے بعد اب حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت چینی کی درآمد سے متعلق اہم اجلاس ہوا ۔ جس میں وفاقی و صوبائی حکومتوں

نجی شعبے کو 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت Read More »

خودکش حملےکا خطرہ: مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی سخت

وفاقی حکومت نے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر خودکش حملے کے خطرے کے پیش نظر اضافی سیکیورٹی فراہم کردی ہے۔ جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملک میں پرامن جمہوری سیاسی طریقے سے اسلامی نظام لانے کے حامی ہیں۔ گزشتہ 15 برسوں کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور

خودکش حملےکا خطرہ: مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی سخت Read More »

امریکی نائب صدر نے کہا ہم نہ مانے تو پاکستان بڑا حملہ کرے گا: بھارتی وزیر خارجہ

بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکرنےکہاکہ پاکبھارت کشیدگی کے دوران 9 مئی کی رات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم نریندر مودی کو فون پر کہا کہ اگر بھارت نے کچھ باتیں تسلیم نہیں کیں تو پاکستان ان پر بہت بڑا حملہ کرے گا۔ بی بی سی کےمطابق ایک انٹرویو میں ایس

امریکی نائب صدر نے کہا ہم نہ مانے تو پاکستان بڑا حملہ کرے گا: بھارتی وزیر خارجہ Read More »

چمپئنز لیگ ٹی20 نئے نام سے پھر ہوگی؛ پاک بھارت کرکٹرز ہوں گے مدمقابل

کرکٹ کے شیدائیوں کو آئندہ سال سے ایک اور ’ٹی 20 لیگ‘ دیکھنےکو مل سکتی ہے۔ لیکن یہ ’ٹی-20 لیگ‘ ایک پرانے ٹورنامنٹ کی ہی نئی شکل ہوگی۔ بھارتی ویب سائیٹ ’دی کرکٹر‘ کے مطابق ’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ آئندہ سال ’دی ورلڈ کلب چمپئن شپ‘ کے نام سے جانی جائے گی۔ اس ٹورنامنٹ کی خاص

چمپئنز لیگ ٹی20 نئے نام سے پھر ہوگی؛ پاک بھارت کرکٹرز ہوں گے مدمقابل Read More »

مودی ڈراما ختم:بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بحال

پہلگام واقعے کے بعد مودی حکومتنے پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنتس پر بھی پابندی لگادی تھی لیکن صرف دو مہینوں میں ہی یہ پابندی اٹھالی گئی ہے۔ رواں سال اپریل ماہ میں پہلگام میں 26 سیاحوں کے قتل کے بعد بھارت نے جہاںکئیشر انگیزاقدام اٹھائے وہیں پاکستانی اداکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس کو بھی بلاک

مودی ڈراما ختم:بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بحال Read More »

بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو 6 ماہ قید کی سزا

بھارت میں جلا وطنی اختیار کرنے والی بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو ان کے ملک کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے6 ماہ قید کی سزا سنادی۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے شیخ حسینہ وطن واپس آنے کا حکم دیاتھا ۔لیکن وہ

بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو 6 ماہ قید کی سزا Read More »

ویمنز ایشین فٹبال کپ کوالیفائر: پاکستان نے انڈونیشیا کو ہرا دیا

پاکستان نے اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں انڈونیشیا کو 2-0 سے شکست دے کرپہلی فتح اپنے نام کرلی۔ عالمی ویمنز فٹبال رینکنگ میں پاکستانی ٹیم 157 نمبر ہے جبکہ انڈونیشین ٹیم 95 ویں پوزیشن پر ہے۔ دونوں اے ایف سی ویمنز ایشیا کپ کوالیفائرز کے گروپ ڈی میں مدمقابل تھیں۔ پاکستان نے

ویمنز ایشین فٹبال کپ کوالیفائر: پاکستان نے انڈونیشیا کو ہرا دیا Read More »

آسٹریلوی ایئرلائن کا ڈیٹا ہیک: 60لاکھ افراد کی ذاتی معلومات چوری

آسٹریلیا کی قومی ایئر لائن قنطاس نے اپنے ڈیٹا سسٹم پر سائبر حملے کی تصدیق کردی ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس ہیکنگ میں 60 لاکھ افراد کی ذاتی معلومات چوری ہوگئی ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق آسٹریلیاکی سرکاری فضائی کمپنی قنطاس ایک بڑے سائبر حملے کی تحقیقات کر رہا ہے جس کے نتیجے

آسٹریلوی ایئرلائن کا ڈیٹا ہیک: 60لاکھ افراد کی ذاتی معلومات چوری Read More »

ٹیلی کام سیکٹر کی آمدنی میں 15 فیصد سے زائد کی کمی

پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں گزشتہ میں 3 برسوں کے دوران براڈ بینڈ ڈیٹا استعمال میں 37.84 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی دستاویزات کے مطابق ٹیلی کام سبسکرائبرز 2024-25 میں 200 ملین تک پہنچ گئے ہیں جب کہ براڈبینڈ سبسکرائبرز کی تعداد تین سال میں 127.6 ملین سے

ٹیلی کام سیکٹر کی آمدنی میں 15 فیصد سے زائد کی کمی Read More »