July 15, 2025

پٹرول 5.36 روپے، ڈیزل 11.37 روپے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5.36 روپے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.37 روپے اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے فی لیٹر […]

پٹرول 5.36 روپے، ڈیزل 11.37 روپے فی لیٹر مہنگا Read More »

زرداری، شہباز شریف ملاقات: ملکی استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملاقات میں ملکی استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق ایوان صدر اسلام آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی۔

زرداری، شہباز شریف ملاقات: ملکی استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم Read More »

ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں تاریخی ہار: تاریخ میں پہلی بار 7 بلے باز صفر پر آؤٹ

ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں تاریخی شکست کا سامنا کرناپڑا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں جو کبھی نہیں ہوا ایسا شرمناک ریکارڈ بھی کالی آندھی کےنام ہوا ہے۔ جمیکا ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے جیت کے لیے ویسٹ انڈیز کو 204 رنوں کا ہدف دیا تھا۔ اس چھوٹے سے ہدف کے

ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں تاریخی ہار: تاریخ میں پہلی بار 7 بلے باز صفر پر آؤٹ Read More »

اولمپکس 2028 سے کرکٹ کی میگا ایونٹ میں واپسی ، مقابلوں کا شیڈول جاری

کرکٹ لاس اینجلس اولمپکس 2028 کے ذریعے 128 سال بعد دوبارہ اولمپکس مقابلوں کا دوبارہ حصہ بن رہا ہے۔ اس سلسلے میں مقابلوں کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ اولمپکس کو دنیا بھر میں کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ سمجھاجاتا ہے۔ ہر 4 سال بعد ہونے والے اس میگا ایونٹ میں شرکت ہر کھلاڑی

اولمپکس 2028 سے کرکٹ کی میگا ایونٹ میں واپسی ، مقابلوں کا شیڈول جاری Read More »

انٹر نیٹ صارفین کے لئے بڑی سہولت: کروم او ایس کو اینڈرائیڈ میں ضم کرنے کی تیاری

کچھ ماہ سے خبریں تھیں کہ کروم او ایس اور اینڈرائیڈ کو ایک ساتھ لایا جا سکتا ہے۔ اور اب امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔ گوگل کے صدر سمیر سمات نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ اب کروم او ایس ایک الگ آپریٹنگ سسٹم نہیں رہے گا۔ اس

انٹر نیٹ صارفین کے لئے بڑی سہولت: کروم او ایس کو اینڈرائیڈ میں ضم کرنے کی تیاری Read More »