امریکا میں شہد کی 25 کروڑ مکھیاں فرار
امریکا میں شہد کی مکھیوں کے چھتّے لے جانے والا ایک ٹرک الٹ گیا، جس کے نتیجے میں لاکھوں نہیں بلکہ تقریباً 25 کروڑ شہد کی مکھیاں آزاد ہو گئیں۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق شمال مغربی واشنگٹن ریاست میں کینیڈا کی سرحد کے قریب لنڈن کے علاقے میں ٹرک کے ذریعے شہد کی مکھیوں […]
امریکا میں شہد کی 25 کروڑ مکھیاں فرار Read More »