سام سنگ پر پیٹنٹ کی خلاف ورزی پر 11 کروڑ ڈالر سے زائد کا جرمانہ
امریکا میں جیوری نے سام سنگ کو جان بوجھ کر پیٹنٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 11کروڑ ڈالر سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ جنوبی کوریا کی الیکٹرانکس بنانے والی کمپنی سام سنگ پر الزام تھا کہ اس نے کمپیوٹر میموری فرم نیٹ لسٹ کی اعلی کارکردگی والی میموری چپس میں […]
سام سنگ پر پیٹنٹ کی خلاف ورزی پر 11 کروڑ ڈالر سے زائد کا جرمانہ Read More »