بھارت کا چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار
بھارت نے آئندہ برس شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو پتہ دیا ہے کہ انڈین ٹیم آئندہ برس پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے نہیں آئے گی۔ بی سی سی آئی (انڈین کرکٹ بورڈ) […]
بھارت کا چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار Read More »