پاک بھارت تناؤ خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے : جنرل ساحر شمشاد مرزا
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاک بھارت تناؤ خطے میں ’عدم استحکام‘ کا باعث بن رہا ہے. سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ یہ مفروضہ کہ پاکستان اپنی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی پر ردِعمل […]
پاک بھارت تناؤ خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے : جنرل ساحر شمشاد مرزا Read More »