سائنس اور ٹیکنالوجی

اے آئی نے گوگل کو ادائیگی کرنے والے صارفین 15 کروڑ سے بھی بڑھا دیئے

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی الفا بیٹ کی گوگل ون سروس کے لئے سبسکرائبرز کو کلاؤڈ اسٹوریج اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس فیچرز کے لیے ادائیگی کرنا ہوتی ہے۔ گزشتہ14 ماہ کے دوران اس سبسکرپشن سروس کے سبسکرائبرز 10 کروڑ سے بڑھ کر 15 کروڑ سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ گوگل ون کی سروس شروع ہونے کے تقریباً چھ […]

اے آئی نے گوگل کو ادائیگی کرنے والے صارفین 15 کروڑ سے بھی بڑھا دیئے Read More »

گوگل کا لوگو 10سال بعد تبدیل۔۔۔ سوشل میڈیا پر سوالات کی بوچھاڑ

دنیا کا سب سے مقبول انٹر نیٹ سرچ انجن گوگل نے اپنے لوگو میں 10 سال بعد تبدیلی کی ہے لیکن سوشل میڈیا مین اس حوالے سے سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ گوگل نے چپ چاپ اپنا ‘جی’ لوگو بدل ڈالا ہے۔ جی ہاں، وہی رنگ برنگا جی جو ہمیں ہر جگہ دکھائی دیتا ہے —

گوگل کا لوگو 10سال بعد تبدیل۔۔۔ سوشل میڈیا پر سوالات کی بوچھاڑ Read More »

سام سنگ کے ٹرپل فولڈ اسمارٹ فون کی بیٹری سے متعلق بڑی اپ ڈیٹ لیک

سام سنگ کے پہلے ٹرافئی فولڈ موبائل فون میں لیتھیم بیٹری سے بھی زیادہ پائیدار اور بہتر بیٹری استعمال کی جائے گی۔ اس حوالے سے اہم اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔ جنوبی کوریا کی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی سام سنگ کا پہلا ٹرپل-فولڈ اسمارٹ فون جلد لانچ ہو سکتا ہے۔ اس سال کی شروعات

سام سنگ کے ٹرپل فولڈ اسمارٹ فون کی بیٹری سے متعلق بڑی اپ ڈیٹ لیک Read More »

چہرہ دکھائے بغیر بھی پروفیشنل یوٹیوبر بن کر آپ ڈالر کماسکتے ہیں

اگر آپ پرسنل برانڈ بنانا نہیں چاہتے، یا کیمرے کے سامنے آنے سے ہچکچاتے ہیں، تو بھی یوٹیوب پر آپ کا استقبال ہے. آپ بغیر چہرہ دکھائے بھی ایک پروفیشنل یوٹیوبر بن سکتے ہیں اور اچھی کمائی کر سکتے ہیں. آج کے ڈیجیٹل دور میں پیسہ کمانے کے مواقع کئی گنا بڑھ گئے ہیں، خاص

چہرہ دکھائے بغیر بھی پروفیشنل یوٹیوبر بن کر آپ ڈالر کماسکتے ہیں Read More »

اے آئی 18 ماہ میں کوڈرز کی نوکریاں کھاجائے گا: مارک زکربرگ کی پیشگوئی

اگر آپ ایک سافٹ ویئر ڈویلپر ہیں تو آپ نے یہ ضرور سنا ہوگا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) مستقبل میں آپ کے کام کی جگہ لے سکتا ہے۔ حال ہی میں، مارک زکربرگ نے اس تبدیلی کے حوالے سے ایک ممکنہ وقت کی حد شیئر کی ہے۔ ایک پوڈکاسٹ گفتگو میں مارک زکربرگ نے کہا

اے آئی 18 ماہ میں کوڈرز کی نوکریاں کھاجائے گا: مارک زکربرگ کی پیشگوئی Read More »

جی میل کا زبردست فیچر، اب ایک جھٹکے میں ہوں گی ساری بےکار ای میل ڈیلیٹ

آپ کے جی میل ان باکس میں بھی ہر روز درجنوں بے کار میل آتے ہوں گے۔ کوئی میل 50فیصد رعایت کا تو کوئی میل آپ کے لیے خاص آفر کے حوالے سے ہوگی۔ ان میلز کی بھیڑ کے باعث اہم ای میل ہماری نظروں سے اوجھل ہو جاتی ہیں۔ اب اسی ٹینشن کو ختم

جی میل کا زبردست فیچر، اب ایک جھٹکے میں ہوں گی ساری بےکار ای میل ڈیلیٹ Read More »

بھارتی سائبر دہشت گردی:حساس ویب سائیٹس ہیک کرنے کی کوشش ناکام

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ بھات نے آبی دہشتگردی کے بعد سائبر دہشت گردی بھی شروع کردی ہے تاہم تمام کوششوں کو ناکام بنادیا گیا ہے۔۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیرآئی ٹی نے کہا کہ مختلف وفاقی وزارتوں پر سائبرحملے کئے گئے لیکن پاکستان نے کامیابی سے سائبرحملے ناکام بنادیئے،

بھارتی سائبر دہشت گردی:حساس ویب سائیٹس ہیک کرنے کی کوشش ناکام Read More »

اب ایموجیز نہیں اسٹیکرز چلیں گے: واٹس ایپ بدل رہا ہے چیٹنگ کا انداز

واٹس ایپ کے نئے اپ ڈیٹ میں اب صارفین اسٹیکر سے ری ایکٹ کر سکتے ہیں، اپنی سیلفی سے کسٹم اسٹیکر بنا سکتے ہیں اور کیمرہ ایفیکٹس کے ساتھ چیٹنگ کو اور مزیدار بنا سکتے ہیں دنیا کی سب سے بڑی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنا ایک انتہائی دلچسپ اپ ڈیٹ جاری کیا ہے۔

اب ایموجیز نہیں اسٹیکرز چلیں گے: واٹس ایپ بدل رہا ہے چیٹنگ کا انداز Read More »

پاک بھارت کشیدگی کے دوران ملک میں سائبر حملوں کا خطرہ

نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران ملک میں سائبر حملوں کا الرٹ جاری کردیا۔۔ ایڈوائزری میں کہاگیا ہےکہ جنوبی ایشیاء اور وسطی ایشیاء میں کشیدگی کا فائدہ ہیکرز اٹھا سکتے ہیں، پاکستان میں سرکاری ادارے اور حساس انفراسٹرکچر سائبر حملوں کے بڑے ہدف ہو سکتے ہیں۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس

پاک بھارت کشیدگی کے دوران ملک میں سائبر حملوں کا خطرہ Read More »

اے آئی ہر بیماری کا علاج کر سکتا ہے۔۔ گوگل ڈیپ مائنڈ کےسربراہ کا دعویٰ

گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ انکارپوریشن کے اے آئی سے متعلق ذیلی ادارے ڈیپ مائنڈ ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کے سی ای او ڈیمس حسابیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر سب کچھ صحیح سمت میں چلتا رہا، تو اے اگلے 10 سال میں دنیا کی ہر بیماری کے علاج کا راستہ دکھا سکتا ہے۔ گوگل ڈیپ

اے آئی ہر بیماری کا علاج کر سکتا ہے۔۔ گوگل ڈیپ مائنڈ کےسربراہ کا دعویٰ Read More »