دنیا

صوتی آلودگی آڑ میں مسلم دشمنی:ممبئی کی 1150مساجد کے لاؤڈ اسپیکر ہٹوادیئے گئے

بھارت میں مودیسرکار اور اس کے حواری مسلم دشمنی سے باز نہیں آتے۔ ریاست مہاراشٹر میں برسراقتدار جماعت بی جے جے پی نے صوتی آلودگی آڑ میں ممبئی کی 1150مساجد کے لاؤڈ اسپیکر ہٹوادیئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرکے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے اسمبلی میں بتایا کہ صوتی آلودگی کو کنٹرول کرنےکے […]

صوتی آلودگی آڑ میں مسلم دشمنی:ممبئی کی 1150مساجد کے لاؤڈ اسپیکر ہٹوادیئے گئے Read More »

ٹرمپ کے حکم پر امریکی محکمہ خارجہ کے 1300 سے زائد ملازمین برطرف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر محکمہ خارجہ کے 1300 سے زیادہ ملازمین کو برطرف کر دیا گیا جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملازمین کی اضافی تعداد میں کمی لانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق محکمہ خارجہ میں چھانٹی کا عمل سپریم کورٹ کے حکم کے

ٹرمپ کے حکم پر امریکی محکمہ خارجہ کے 1300 سے زائد ملازمین برطرف Read More »

ٹرمپ کا کینیڈا پر 35 فیصد ٹیرف کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر فینٹانائل بحران اور تجارتی عدم توازن کا الزام لگاتے ہوئے یکم اگست سے تمام مصنوعات پر 35 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے نے جوابی کارروائی کی صورت میں مزید ٹیرف لگانے کی دھمکی بھی دے ڈالی۔ امریکہ کے صدر

ٹرمپ کا کینیڈا پر 35 فیصد ٹیرف کا اعلان Read More »

ترکیہ میں تشدد کا41 سالہ دور بند: علیحدگی پسندوں نے مسلح جدو جہد ختم کردی

ترکیہ میں الگ عطن کے لئے مسلح اور پرتشدد کارروائیوں میں ملوث کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے جنگجوؤں نے ہتھیار ڈالنے شروع کردیئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے صوبے سلیمانیہ میں 60 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع دُکان کے قصبے میں جسانہ غار میں تقریب کے دوران پی کے کے

ترکیہ میں تشدد کا41 سالہ دور بند: علیحدگی پسندوں نے مسلح جدو جہد ختم کردی Read More »

ایلون مسک کو بڑا جھٹکا، ایکس کی سی ای او لنڈا یاکارینو مستعفی

ایلون مسک کی ملکیت مشہور زمانہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سی ای او لنڈا یاکارینو نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی کے ساتھ دو سال کام کرنے کے بعد اب وہ یہ عہدہ چھوڑ رہی ہیں۔ ایلون مسک کی کمپنی ایکس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کمپنی کی

ایلون مسک کو بڑا جھٹکا، ایکس کی سی ای او لنڈا یاکارینو مستعفی Read More »

سعودی عرب میں اب غیر ملکی بھی جائیداد کے مالک بن سکتے ہیں، قانون منظور

سعودی عرب کی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی۔ سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرصدارت جدہ میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں کئی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جس میں غیر ملکیوں کو جائیداد کی

سعودی عرب میں اب غیر ملکی بھی جائیداد کے مالک بن سکتے ہیں، قانون منظور Read More »

بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ ’جیگوار‘ گر کر تباہ، دونوں پائلٹس ہلاک

بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ ’جیگوار‘ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تبا ہ ہونے سے اس میں سوار دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئےہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے علاقے چورو میں بدھ کی صبح ہندوستانی فضائیہ کا ایک جیگوار طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ طیارے

بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ ’جیگوار‘ گر کر تباہ، دونوں پائلٹس ہلاک Read More »

افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزام میں طالبان کے سینئر رہنماؤں سپریم لیڈرہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی سمیت 3 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ رائٹرز کے ماطابق دی ہیگ میں قائم عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے 30 جنوری کو وارنٹ جاری

افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

ٹرمپ نے جاپان سمیت 14 ممالک پر بھاری ٹیکس عائد کردیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا، جاپان، میانمار، لاؤس، جنوبی افریقا، قازقستان، بنگلا دیش اور ملائیشیا سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر بھاری محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کئی پوسٹس کے ذریعے 14 ممالک کی مصنوعات پر بھاری درآمدی ٹیرف لگانے

ٹرمپ نے جاپان سمیت 14 ممالک پر بھاری ٹیکس عائد کردیئے Read More »

شام میں بر سر اقتدار ھیئۃ التحریر الشام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج

امریکا نے شام میں گزشتہ برس بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے والی مسلح تنظیم ھیئہ التحریر الشام (ایچ ٹی ایس) کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ ھیئہ التحریر الشام کے سربراہ احمد الشرع اس وقت شام کے صدر ہیں۔ ان کی مسلح تنظیم ماضی میں النصرہ فرنٹ

شام میں بر سر اقتدار ھیئۃ التحریر الشام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج Read More »