دنیا

ٹرمپ نے مسک کی سیاسی پارٹی کو ’بکواس‘ قرار دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپہ اور ان کے سابق ساتھی ساتھی ایلون مسک کے درمیان تنازع مزید شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ارب پتی ایلن مسک کی سیاسی پارٹی کو ’بکواس‘ قرار دے دیا ہے۔ ایلون مسک نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے ملک میں دو جماعتی […]

ٹرمپ نے مسک کی سیاسی پارٹی کو ’بکواس‘ قرار دیا Read More »

ایلون مسک کا نئی سیاسی جماعت’امریکا پارٹی‘ بنانے کا اعلان

دنیا کے امیر ترین شخص اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق قریبی ساتھی مسک نے امریکا میں ایک نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکس، ٹیسلا اور اسٹار لنک جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم پر کروڑوں ڈالر خرچ کیے تھے اور صدر ٹرمپ کی انتظامیہ میں

ایلون مسک کا نئی سیاسی جماعت’امریکا پارٹی‘ بنانے کا اعلان Read More »

ٹرمپ کی بڑی جیت ، بگ بیوٹی فل بل امریکی کانگریس سے منظور

امریکی صدر ٹونلڈ ٹرمپ کی بڑی جیت ہوئی ہے۔امریکی کانگریس سے ٹرمپ کے ’ بگ بیوٹی فُل‘ کومنظوری مل گئی ہے ۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے’ بگ بیوٹی فل بل ‘کے حق میں 216 اور مخالفت میں 214 ووٹ پڑے۔ اس کے ساتھ ہی اس بل کو امریکی

ٹرمپ کی بڑی جیت ، بگ بیوٹی فل بل امریکی کانگریس سے منظور Read More »

روس افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

افغانستان کی طالبان حکومت نے کہا کہ روس نے ان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا ہے ۔ اس طرح وہ دنیا میںیہ اقدام اٹھانےوالا پہلا ملک بن گیا ہے۔ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کابل میں افغانستان میں روس کے سفیر دمتری ژیرنوف سے ملاقات کے بعد کہا کہ

روس افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک Read More »

امریکا میں ٹرمپ کا محدودِ شہریت کا حکم نافذ، 28 ریاستوں میں پیدائشی شہریت پر پابندی

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی شہریت کے متنازع ایگزیکٹو آرڈر کے خلاف جاری قومی سطح کی پابندی ختم کر دی ہے۔ جسکے بعد یہ ملک بھر میں لاگو ہوگیا ہے تاہم واشنگٹن ڈی سی سمیت 22 ریاستوں اور خودمختار وفاقی دارالحکومت نے عدالتوں سے حکم امتناعی حاصل کر رکھا ہے، جس

امریکا میں ٹرمپ کا محدودِ شہریت کا حکم نافذ، 28 ریاستوں میں پیدائشی شہریت پر پابندی Read More »

امریکی نائب صدر نے کہا ہم نہ مانے تو پاکستان بڑا حملہ کرے گا: بھارتی وزیر خارجہ

بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکرنےکہاکہ پاکبھارت کشیدگی کے دوران 9 مئی کی رات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم نریندر مودی کو فون پر کہا کہ اگر بھارت نے کچھ باتیں تسلیم نہیں کیں تو پاکستان ان پر بہت بڑا حملہ کرے گا۔ بی بی سی کےمطابق ایک انٹرویو میں ایس

امریکی نائب صدر نے کہا ہم نہ مانے تو پاکستان بڑا حملہ کرے گا: بھارتی وزیر خارجہ Read More »

بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو 6 ماہ قید کی سزا

بھارت میں جلا وطنی اختیار کرنے والی بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو ان کے ملک کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے6 ماہ قید کی سزا سنادی۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے شیخ حسینہ وطن واپس آنے کا حکم دیاتھا ۔لیکن وہ

بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو 6 ماہ قید کی سزا Read More »

آسٹریلوی ایئرلائن کا ڈیٹا ہیک: 60لاکھ افراد کی ذاتی معلومات چوری

آسٹریلیا کی قومی ایئر لائن قنطاس نے اپنے ڈیٹا سسٹم پر سائبر حملے کی تصدیق کردی ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس ہیکنگ میں 60 لاکھ افراد کی ذاتی معلومات چوری ہوگئی ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق آسٹریلیاکی سرکاری فضائی کمپنی قنطاس ایک بڑے سائبر حملے کی تحقیقات کر رہا ہے جس کے نتیجے

آسٹریلوی ایئرلائن کا ڈیٹا ہیک: 60لاکھ افراد کی ذاتی معلومات چوری Read More »

اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی پر متفق، حماس سے مثبت ردعمل کی امید: صدر ٹرمپ

امریکاکے صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی کے لیے ضروری شرائط پر راضی ہو گیا ہے۔ قطر اور مصر کی ثالثی میں حماس سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل کی گئی ہے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے

اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی پر متفق، حماس سے مثبت ردعمل کی امید: صدر ٹرمپ Read More »

غزہ کا اسرائیلی محاصرہ: کم از کم 66 بچے غذائی کمی کے باعث جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی محاصرے کے باعث دودھ، غذائی اجناس اور دیگر امدادی اشیاء کی بندش کے باعث کم از کم 66 بچے غذائی کمی کے باعث جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غزہ کی حکومت کے میڈیا دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی مہلک ناکہ بندی ایک “جنگی جرم” ہے

غزہ کا اسرائیلی محاصرہ: کم از کم 66 بچے غذائی کمی کے باعث جاں بحق Read More »