سندھ کے ساتھ وفاق ہمیشہ سے سوتیلا سلوک کرتا آیا ہے: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ کے ساتھ وفاق ہمیشہ سے سوتیلا سلوک کرتا آیا ہے۔ کراچی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے (ملیر ایکسپریس وے) کے پہلے فیز کے افتتاح کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ زوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور حکومت […]
سندھ کے ساتھ وفاق ہمیشہ سے سوتیلا سلوک کرتا آیا ہے: بلاول بھٹو زرداری Read More »