اے آئی کے میدان میں ڈیپ سیک کی بالادستی؛ ٹرمپ بھی میدان میں آگئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایپ ڈیپ سیک کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت حیران کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے آئی تیار کرنے والی امریکی کمپنیوں کو آگے بڑھنے کے لیے مسابقت پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈیپ سیک کا کہنا ہے […]
اے آئی کے میدان میں ڈیپ سیک کی بالادستی؛ ٹرمپ بھی میدان میں آگئے Read More »