ایپل کا 16ای لانچ : قیمت میں کم اور فیچرز آئی فون 16 جیسے
دنیا کی سب سے مقبول ایپل نے دنیا بھر میں آئی فون کا سستا ورژن آئی فون 16ای لانچ کردیا۔ آئی فون 16e میں 6.1 انچ او ایل ای ڈی 460 سپر ریٹنا ایکس ڈی آر ڈسپلے ہے جس کی ریزولوشن 2532×1170 پکسلز، برائٹنیس 800 نٹس اور ریفریش ریٹ 120 ہے۔ ڈسپلے سیرامک شیلڈ پروٹیکشن […]
ایپل کا 16ای لانچ : قیمت میں کم اور فیچرز آئی فون 16 جیسے Read More »