واٹس ایپ نے بھارت میں ایک مہینے میں 84 لاکھ اکاؤنٹس بند کردیئے
دنیا میں سب سے مقبول انسٹنٹ میسیجینگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ نے بھارت میں ایک ماہ کے دوران 84 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا ی کے مطابق ایک ماہ کے دوران بھارت میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 84 لاکھ 50 ہزار واٹس […]
واٹس ایپ نے بھارت میں ایک مہینے میں 84 لاکھ اکاؤنٹس بند کردیئے Read More »