February 27, 2025

وفاقی کابینہ میں توسیع ۔۔۔۔ 13 وفاقی وزیر اور 12 وزیر مملکت شامل

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال بھی وفاقی وزیر بن گئے۔۔ اس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ میں ایم کیو ایم پاکستان کے وزرا کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔ وفاقی کابینہ میں نئے وزراء کو شامل کرلیا گیا، اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، صدر […]

وفاقی کابینہ میں توسیع ۔۔۔۔ 13 وفاقی وزیر اور 12 وزیر مملکت شامل Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے سفر کا دردناک اختتام: شرمناک ریکارڈ بھی نام کرلیا

چیمپئنز ٹرافی 2025: چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان کا سفر بغیر کوئی میچ جیتے ختم ہو گیا۔ چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا کہ میزبان ملک ایک بھی میچ نہ جیت سکے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ۔ اس کے ساتھ ہی چیمپئنز

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے سفر کا دردناک اختتام: شرمناک ریکارڈ بھی نام کرلیا Read More »

ٹرمپ کے ٹیرف سے کرپٹو مارکیٹ ہل گئی، بٹ کوائن کی قیمت 86 ہزار ڈالرز سے نیچے آگئی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی حکومت کے ٹیرف کے فیصلوں کی وجہ سے جمعرات کو کرپٹو مارکیٹ میں تیزی سے کمی واقع ہوئی۔ مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے سب سے بڑی کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 3.30 فیصد سے زیادہ گر گئی ہے۔ مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے

ٹرمپ کے ٹیرف سے کرپٹو مارکیٹ ہل گئی، بٹ کوائن کی قیمت 86 ہزار ڈالرز سے نیچے آگئی Read More »

گوگل نے بڑا کام کردیا: اب سرچ رزلٹ سے ذاتی معلومات ہٹانا آسان ہوگیا

گوگل نے تلاش کے نتائج سے ذاتی معلومات کو ہٹانا یا اپ ڈیٹ کرنا آسان بنا دیا ہے۔ اب اس معلومات کو سرچ رزلٹ سے ہی ہٹایا یا اپ ڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے تقریباً تمام لوگ گوگل سرچ کا سہارا لیتے ہیں۔ اگر لوگ کسی چیز کے بارے میں جاننا

گوگل نے بڑا کام کردیا: اب سرچ رزلٹ سے ذاتی معلومات ہٹانا آسان ہوگیا Read More »

ایلون مسک کی خلا میں بھیجی گاڑی۔۔ جسے سائنسدان سیارچہ سمجھ بیٹھے

آج سے 7 سال پہلے دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک نے عجیب و غریب کارنامہ انجام دیا۔ اسپیس ایکس کے مالک نے اپنی ذاتی کار خلا میں بھیجی تھی۔ جس کا نام ٹیسلا روڈسٹر ہے، جو خلا میں حرکت کر رہا ہے، اور جس میں ایک ڈرائیور بھی بیٹھا ہے! جی ہاں، ایلون

ایلون مسک کی خلا میں بھیجی گاڑی۔۔ جسے سائنسدان سیارچہ سمجھ بیٹھے Read More »

وسیم اکرم نے روہت شرما کو موجودہ کرکٹ میں دوسرا انضمام الحق قرار دے دیا

سوئنگ کے سلطان کہلانے والے وسیم اکرم نے بھارتی بلے باز کو موجودہ عالمی کرکٹ کا دوسرا انضمام الحق قرار دے دیا۔ بین الاقوامی اسپورٹس چینل پر چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پروگرام کے دوران وسیم اکرم نے روہت شرما کو سکسر کنگ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح سے روہت بلے بازی

وسیم اکرم نے روہت شرما کو موجودہ کرکٹ میں دوسرا انضمام الحق قرار دے دیا Read More »