بھارتی سائبر دہشت گردی:حساس ویب سائیٹس ہیک کرنے کی کوشش ناکام
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ بھات نے آبی دہشتگردی کے بعد سائبر دہشت گردی بھی شروع کردی ہے تاہم تمام کوششوں کو ناکام بنادیا گیا ہے۔۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیرآئی ٹی نے کہا کہ مختلف وفاقی وزارتوں پر سائبرحملے کئے گئے لیکن پاکستان نے کامیابی سے سائبرحملے ناکام بنادیئے، […]
بھارتی سائبر دہشت گردی:حساس ویب سائیٹس ہیک کرنے کی کوشش ناکام Read More »