بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت نے دہشت گردی کی آڑمیں جارحیت کا راستہ اختیار کیا۔ سندھ طاس معاہدےکی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے۔ بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے عالمی برادری کو پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارت کے جارحانہ عزائم […]
بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے: بلاول Read More »