ٹیم کو مایوس کررہا تھا : گلین میکس ویل ون ڈے فارمیٹ سے ریٹائر
آسٹریلوی آل راونڈر گلین میکس ویل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تاہم وہ ٹی 20 فارمیٹ کے لئے دستیاب ہوں گے۔ گلین میکسویل نے فائنل ورڈ پوڈکاسٹ پر اپنی ریٹائرمنٹ کے بارے میں کہا، میں نے (آسٹریلوی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ) جارج بیلی سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ […]
ٹیم کو مایوس کررہا تھا : گلین میکس ویل ون ڈے فارمیٹ سے ریٹائر Read More »