June 17, 2025

عازمین آئندہ حج کے لئے ہو جائیں تیار؛ سال بھر پہلے ہی رجسٹریشن ہوگی

وزارت مذہبی امور نے آئندہ سال حج کے لیے کام شروع کردیا ہے۔ جس کے تحت اب عازمین کو ایک سال پہلے ہی رجسٹریشن کرانی ہوگی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حج 2026 کے لیے قبل ازوقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہو گا۔ یہ شرط سرکاری اور نجی دونوں اسکیموں کے عازمین پر لاگو ہوگی۔ حکام […]

عازمین آئندہ حج کے لئے ہو جائیں تیار؛ سال بھر پہلے ہی رجسٹریشن ہوگی Read More »

ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ: تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے

اسرائیل کی جانب سے ایران پر تھوپی گئی جنگ پانچویں دن میں داخل ہوگئی ہے۔ دونوں جانب سے بھرپور فضائی حملے ئکے جارہے ہیں۔ گزشتہ رات تہران پر کیے گئے فضائی حملے میں خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے نئے کمانڈر میجر جنرل علی شادمانی بھی شہید ہوگئے ہیں۔ وہ ایرانی حکومت کے سب سے

ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ: تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے Read More »

کورونا کی ویکسین گردے کے مسائل کو بھی کم کر سکتی ہے: تحقیق

امریکا کی یونیورسٹی ٖ کیلی فورنیا لاس اینجلس (اوکلا) نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا ویکسین گردے کے امراض سنگین ہونے کا خطرہ کم کرسکتی ہے۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ کے مطابق امریکا کی یونیورسٹی ٖ کیلی فورنیا لاس اینجلس (اوکلا) کے ماہرین نے اسپتالوں میں زیر علاج کوویڈ 19 کے مریضوں میں ڈائلیسس کی

کورونا کی ویکسین گردے کے مسائل کو بھی کم کر سکتی ہے: تحقیق Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی میڈ ان امریکا اسمارٹ فون مارکیٹ میں لے آئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی ٹرمپ آرگنائزیشن امریکہ میں تیار کردہ ٹرمپ موبائل نامی اسمارٹ فون لانچ کر دیا ہے۔ کمپنی اپنے صارفین کو متوجہ کرتے ہوئے انہیں بہتر ٹیلی کام فراہم کنندہ کے لیے ایک متبادل دینا چاہتی ہے۔ رائٹرز کے مطابق، کمپنی نے فون کی قیمت 499 ڈالر (تقریباً ایک لاکھ 41

ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی میڈ ان امریکا اسمارٹ فون مارکیٹ میں لے آئی Read More »

ٹی 20 کی تاریخ میں انوکھا واقعہ: ایک ہی میچ میں 3 مرتبہ سپر اوور

نیدرلینڈز اور نیپال کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہار جیت کے تعین کے لئے ایک یا دو نہیں پورے 3 مرتبہ سپر اوور کرانے پڑگئے۔ جوکہ انٹرنیشنل ٹی 20 میچوں میں پہلی مرتبہ ہوا ہے۔ اسکاٹ لینڈ، نیپال اور نیدرلینڈز کا شمار کرکٹ بیبیز میں ہوتا ہے یعنی ابھی انہیں

ٹی 20 کی تاریخ میں انوکھا واقعہ: ایک ہی میچ میں 3 مرتبہ سپر اوور Read More »

اے آئی ماڈلز انسانوں کی طرح سوچنے لگے: تحقیق

چینی محققین نے اپنی تحقیق کے نتائج کو مد نظر رکھتے ہوئے دعویی کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی ماڈلز معلومات کو انسانی دماغ کے انداز میں پراسیس کررہے ہیں۔ سائنسی جریدے نیچر مشین انٹیلی جنس میں شائع تحقیقی آرٹیکل کے مطابق چائنیز اکیڈمی آف سائنسز اور ساؤتھ چائنہ یونیورسٹی آف

اے آئی ماڈلز انسانوں کی طرح سوچنے لگے: تحقیق Read More »

سب کو فوری طور پر تہران خالی کر دینا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو فوری طورپر تہران خالی کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو ان کے تجویز کردہ ’معاہدے‘ پر دستخط کر لینے چاہیے تھے۔ اسرائیل نے 13 جون کو ایران پر حملہ کرکے ایک نئی جنگ چھیڑ دی ہے۔ اسرائیلی کارروائیوں میں ایران کی متعدد فوجی

سب کو فوری طور پر تہران خالی کر دینا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »