July 18, 2025

بلوچستان میں دہشتگردوں کو ایس ایچ او کنٹرول کرنے والی بات اصطلاحاً کہی:محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں دہشت گردوں کو ایس ایچ او کنٹرول کرنے والی بات اصطلاحاً کہی۔ سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکےدوران وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ ایران نے پہلے 10 دنوں میں تین لاکھ افغانیوں کو نکالا۔ افغانستان کے پی او آر کارڈز ہولڈرز کو توسیع نا […]

بلوچستان میں دہشتگردوں کو ایس ایچ او کنٹرول کرنے والی بات اصطلاحاً کہی:محسن نقوی Read More »

ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان کےنام

پاکستان کے حسنین اختر نے آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ حسنین اختر نے فائنل میں ویلیز کے کھلاڑی رائلی پاویل کو بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے 0-4 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔ حسنین اختر کی کامیابی کا اسکور 86-7، 73-35، 50-32 اور 98-04 رہا۔ وہ آئی بی ایس

ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان کےنام Read More »

انسان گفتگو کے لئے اے آئی کا انداز اپنانے لگے : تحقیق

اے آئی نے آنے کے انسانی زندگی میں بہت تبدیلیاں کی ہیں اور اس سے بچا نہیں جا سکتا ہے۔ اب ایک نئی اسٹڈی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی جیسے آرٹیفیشل انٹیلیجنس چیٹ بوٹس کے آنے سے انسانوں کے ایک دوسرے کے ساتھ بات کرنے کے طریقے میں تبدیلی آئی

انسان گفتگو کے لئے اے آئی کا انداز اپنانے لگے : تحقیق Read More »

بیٹی مار کر شوہر کو پھنسانے والی ماں کی قتل کے بعد بوائے فرینڈز کے ساتھ پارٹی

بھارت میں بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کرکے الزام شوہر پر ڈالنے والی خاتون پکڑی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محبت میں اندھی ماں نے اپنی بیٹی کا بے رحمی سے قتل کر ڈالا۔ ملزمہ روشنی خان نے اپنے محبوب ادیت جیسوال کے ساتھ

بیٹی مار کر شوہر کو پھنسانے والی ماں کی قتل کے بعد بوائے فرینڈز کے ساتھ پارٹی Read More »

پہلگام حملہ:امریکا نے ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کو ’دہشت گرد‘ قرار دے دیا

امریکا نے رواں برس پاک بھارت جنگ کی وجہ بننے والے پہلگام واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ رواں روس 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں مسلح افراد نے 26 بھارتی سیاحوں کو قتل کردیا تھا۔ واقعے کی ذمہ داری ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ (ٹی

پہلگام حملہ:امریکا نے ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کو ’دہشت گرد‘ قرار دے دیا Read More »

ہائےسر، میں بک گیا: ملازم کا ایماندارانہ استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل

ملازمت سے استعفیٰ دیناتوعام سی بات ہے ۔ لوگ اپنےاستعفے میں عام طور پر حالات اور لوگوں کی شکایتیں کرتے ہیں لیکن آج کل ایک ایسا مختصر استعفیٰ وائرل ہورہا ہے۔ جو صرف ایک سطرپر مشتمل ہے اور اس میں ساری بات کہہ دی گئی ہے۔ لنکڈ ان پر برانڈ ہنگلش نامی بھارتی نجی کمپنی

ہائےسر، میں بک گیا: ملازم کا ایماندارانہ استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

برطانیہ میں ووٹ دینے کی عمر کم کر کے 16 سال مقرر

برطانیہ میں نوجوان ووٹرز کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ عام انتخابات میں 16سال کی عمر میں حق رائےدہی استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ برطانیہ میں ووٹ ڈالنےکی عمر 1969 میں 21 سےکم کر کے 18 کی گئی تھی ۔ لیکن اسکاٹ لینڈ، ویلز میں مقامی کونسل اور اسکاٹش پارلیمنٹ کی

برطانیہ میں ووٹ دینے کی عمر کم کر کے 16 سال مقرر Read More »