تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کیا جائے گا: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب کہتے ہیں کہ آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم اور ان کے لیے ٹیکس جمع کرانے کا عمل آسان بنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ دنیا پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کر رہی ہے اور […]
تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کیا جائے گا: وزیر خزانہ Read More »