کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے آئی سی سی کا قوانین میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے نئے قوانین لانے جا رہی ہے، جن کا نفاذ جون 2025 سے ہوگا۔ کرکٹ سے متعلق نیوز ویب سائیٹ ’کرک بز‘ کی رپورٹ کے مطابق ون ڈے میں پرانی گیند، کنکَشن سبسٹی ٹیوٹ، ڈی آر ایس اور باؤنڈری لائن پر لیے گئے […]
کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے آئی سی سی کا قوانین میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ Read More »