اہم ترین

پی ایس ایل 10 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ: شاہین کپتان لیکن بابر ، رضوان کی جگہ نہیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کا کپتان شاہین آفریدی کو مقرر کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 10 کا انعقاد 11 اپریل سے 25 مئی تک کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں ہوا۔ گزشتہ روز فائنل میں لاہور قلندرز نے قذافی […]

پی ایس ایل 10 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ: شاہین کپتان لیکن بابر ، رضوان کی جگہ نہیں Read More »

تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کیا جائے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب کہتے ہیں کہ آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم اور ان کے لیے ٹیکس جمع کرانے کا عمل آسان بنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ دنیا پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کر رہی ہے اور

تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کیا جائے گا: وزیر خزانہ Read More »

کیا مچھر آپ کو بھی بہت زیادہ کاٹتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ معلوم کر لی

مچھر تو سب کو ہی پریشان کرتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دوسروں کے مقابلے میں بہت زیادہ کاٹتے ہیں ۔ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟ سائنسدانوں کے پاس اس سوال کا جواب موجود ہے ۔ مچھروں کے ذریعے کسی شخص کے زیادہ کاٹنے کے پیچھے ایک سائنسی حقیقت ہے ۔ راکفیلر یونیورسٹی کے جریدے

کیا مچھر آپ کو بھی بہت زیادہ کاٹتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ معلوم کر لی Read More »

ٹاس سے 10 منٹ پہلے لاہور پہنچنے والے سکندر رضانے قلندرز کو چیمپئن بنایا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور قلندرز کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے زمبابوے کے آل رائونڈر سکندر رضا نے 7 گیندوں پر 22 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ سکندر رضا لاہور میں کھیلے گئے فائنل سے پہلے برمنگھم میں انگلینڈ کے خلاف

ٹاس سے 10 منٹ پہلے لاہور پہنچنے والے سکندر رضانے قلندرز کو چیمپئن بنایا Read More »

ڈیزائنر یا دھوکہ باز؟ معروف پاکستانی نژاد شوبز شخصیت محمود بھٹی پر نئے الزامات

معروف پاکستانی نژاد فیشن ڈئزائنر محمودبھٹی آج کل شدید تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں۔ ایک وائرل یوٹیوب دستاویزی فلم میں ان پر تمام فریقین کےموقف اور دستاویزی شواہد کی بنیاد پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ جس کے بعد سوال اٹھنے لگا ہےکہ محمودبھٹی ڈیزائنر ہیں یا دھوکے باز؟؟ دستاویزی فلم میں محمود بھٹی

ڈیزائنر یا دھوکہ باز؟ معروف پاکستانی نژاد شوبز شخصیت محمود بھٹی پر نئے الزامات Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہار گئی: لاہور قلندرز تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ اہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے تھے۔ لاہور قلندرز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہار گئی: لاہور قلندرز تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن Read More »

کورونا وائرس کی نئی قسم آگئی: کیا ماسک کا دور دوبارہ آئے گا

دنیا بھرمیں کورونا وائرس کی نئی قسم سے متاثرہ افراد کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے جس سے نمٹنے کے لیے ماہرین صحت تشویش میں مبتلا ہیں۔ دنیا بھر میں کوویڈ 19 کی کہانی ایک بار پھر دہرائی جارہی ہے۔ اس بار یہ جے این 1 کی شکل میں پھیل رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا

کورونا وائرس کی نئی قسم آگئی: کیا ماسک کا دور دوبارہ آئے گا Read More »

یو اے ای میں شدید گرمی، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں ویسے تو شدید گرمیپڑتی ہے لیکن رواں برس درجہ حرارت ریکارڈ سطح پر جاپہنچا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق یو اے ای میں موسم اور درجہ حرارت کا ریکارڈ 2003 سے مرتب کیا جارہا ہے۔ موسمیاتی ریکارڈ کے مطابق گزشتہ 22برسوں کے دوران مئی کے مہینے میں اتنی گرمی

یو اے ای میں شدید گرمی، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے Read More »

سیکڑوں کویتی شہری قومی مفاد میں شہریت سے محروم کردیئے گئے

کویت نے مختلف وجوہات کی بنا پر 12 سو سے زائد افراد سے کویتی شہریت واپس لے لی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق دنیا کے امیر ترین عرب ملکوں کی طرح کویت میں شہریت کے حصؤل سے متعلق قوانین انتہائی سخت ہیں۔ کویتی قانونِ شہریت کے تحت وسیع تر ملکی مفاد میں کسی کی بھی

سیکڑوں کویتی شہری قومی مفاد میں شہریت سے محروم کردیئے گئے Read More »

پی ایس ایل 10: فائنل میں لاہور اور کوئٹہ مد مقابل ہوں گے

پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ اور لاہور کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان سپرلیگ 10 کے دوسرے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ پہلے الیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو

پی ایس ایل 10: فائنل میں لاہور اور کوئٹہ مد مقابل ہوں گے Read More »