بجلی 4.56 روپے فی یونٹ مہنگی، کراچی والے بچ گئے
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی تاہم اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا نے نومبر کے لئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4.13 روپے فی یونٹ مہنگی کی تھی اور اب دسمبر کے لیے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی […]
بجلی 4.56 روپے فی یونٹ مہنگی، کراچی والے بچ گئے Read More »