ڈیزل کے نعرے لگانے والی پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے راببطہ
عمران کان اپنے تمام جلسوں میں مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل کہہ کر پکارتے رہے ہیں۔ لیکن ا صورت حال یہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کے لئے ان ہی کی جماعت اب مولانا سے رابطے کررہی ہے۔۔ عمران خان نے جیل سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو سیاسی جماعتوں سے […]
ڈیزل کے نعرے لگانے والی پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے راببطہ Read More »