March 7, 2025

نئے وزرا، معاونین خصوصی اور مشیران کو قلمدان مل گئے

گزشتہ ماہ (27 فروری ) کووفاقی کابینہ میں توسیع ہوئی تھی۔ 12 وزرا، 9 وزرائے مملکت اور 3 مشیروں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایاتھا۔ ایک ہفتے بعد اب نومنتخب وزرا، معاونین خصوصی اور مشیران کو قلمدان تفویض کردیئے گئے ہیں۔ نئے وزرا، معاونین خصوصی اور مشیران کو قلمدان تفویض کرنے کے لئے پرانے وزیروں […]

نئے وزرا، معاونین خصوصی اور مشیران کو قلمدان مل گئے Read More »

ٹرمپ نے ایران کی قیادت کو جوہری معاہدے پر بات کے لیے خط لکھ دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران سے ایٹمی پروگرام پر معاہدے کے لئے آیت اللہ علی خامنہ ای کو خط لکھ دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس بزنس نیٹ ورک کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے دو طریقوں سے نمٹا جا سکتا ہے، ایک فوجی طریقہ ہے اور دوسرا آپ ایک معاہدہ کرلیں۔

ٹرمپ نے ایران کی قیادت کو جوہری معاہدے پر بات کے لیے خط لکھ دیا Read More »

یوٹیوب کا بڑا اعلان: اب جوئے کو فروغ دینے والوں کے اکاؤنٹس بلاک ہوں گے

یوٹیوب نے کہا ہے کہ ایسے تخلیق کاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جو اپنی ویڈیوز میں جوئے کی ایپس اور ویب سائٹس کو فروغ دیتے ہیں۔ ایسے تخلیق کاروں پر پلیٹ فارم سے پابندی بھی لگائی جا سکتی ہے۔ یوٹیوب آن لائن جوئے کا مواد بنانے والے تخلیق کاروں کے خلاف سخت

یوٹیوب کا بڑا اعلان: اب جوئے کو فروغ دینے والوں کے اکاؤنٹس بلاک ہوں گے Read More »

بیوی میری فلموں کا مذاق اڑاتی ہے: اکشے کمار

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ ان کی حب الوطنی پر مبنی فلموں سے ناراض ہیں۔ اکشے کمار بالی ووڈ کے سپر اسٹار ہیں۔ انہوں نے اپنے کریئر میں کئی بلاک بسٹر فلمیں دیں۔ وہ حب الوطنی کی کہانیوں پر بنی فلموں میں بھی نظر آئے۔ جن میں

بیوی میری فلموں کا مذاق اڑاتی ہے: اکشے کمار Read More »

بچوں میں موٹاپا بڑھانے والی بری عادتوں کو کیسے قابو کیا جائے؟؟؟

آج کل بچوں کو زیادہ وزن کا مسئلہ درپیش ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ خراب طرز زندگی اور کھانے کی عادت ہے۔ اگر کوئی بچہ بہت زیادہ میٹھے مشروبات پیتا ہے اور تقریباً کوئی جسمانی سرگرمی نہیں کرتا ہے تو وہ موٹاپے کا شکار بھی ہو سکتا ہے۔ آج کل کے

بچوں میں موٹاپا بڑھانے والی بری عادتوں کو کیسے قابو کیا جائے؟؟؟ Read More »