آصف علی زرداری کورونا سے صحت یاب، گھر منتقل
آصف علی زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ صدر مملکت کا کورونا ریپڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے اور اب وہ اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں ۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ آصف علی زرداری کی طبیعت میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔ انہوں نے […]
آصف علی زرداری کورونا سے صحت یاب، گھر منتقل Read More »