فواد ، ماہرہ سمیت پاکستانی اداکاروں کی بھارتی حملے کی شدید مذمت
فواد خان، ہانیہ عامر، بلال عباس اور ماہرہ خان سمیت پاکستان کے مایہ ناز اداکاروں نے بھارت کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’شرمناک‘ اور بزدلانہ فعل قرار دیا۔ اداکاروں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اسٹوریز اور پوسٹس کے ذریعے بھارتی حملے کی مذمت کی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر غم […]
فواد ، ماہرہ سمیت پاکستانی اداکاروں کی بھارتی حملے کی شدید مذمت Read More »