رابرٹ فرانسس ایک ارب 40 کروڑ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب
رابرٹ پری کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب کر لیے گئے ہیں۔ وہ پوپ بننے والے پہلے امریکی ہیں۔ کیتھولک مسیحیوں کے مرکز ویٹیکن میں کالج آف کارڈینلز کے اجلاس کے دوسرے روز سسٹین چیپل کی چِمنی سے سفید دُھواں نکلتا ہوا دکھائی دیا۔ جو اس بات کی علامت ہے کہ 133 کارڈینلز نے خفیہ […]
رابرٹ فرانسس ایک ارب 40 کروڑ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب Read More »