پاکستان ایران کے ساتھ: قومی اسمبلی و سینیٹ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف قراردادیں
پاکستان نے ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی حملے کو انتہائی سنگین، غیرذمہ دارانہ اور تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں جانی نقصان پر ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی کرتا ہوں۔ جبکہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں […]
پاکستان ایران کے ساتھ: قومی اسمبلی و سینیٹ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف قراردادیں Read More »