ایران نے اسرائیل بھر میں پھر میزائلوں کی بارش کردی
اسرائیل اور ایران کے درمیان 13 جون سے جاری جنگ میں ایک دوسرے پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی ایجنسیوں کے مطابق اسرائیل نے اصفہان میں ایک نیوکلیئرسائٹ اور کئی مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ خرم آباد میں بھی اسرائیلی حملوں میں کم از کم پانچ افراد شہید ہوئے ہیں۔مارے گئے۔ ایران […]
ایران نے اسرائیل بھر میں پھر میزائلوں کی بارش کردی Read More »