مناسک حج کا آغاز : عازمین آج کا دن منیٰ کی خیمہ بستی میں گزاریں گے
حجاز مقدس میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ لاکھوں عازمین آج کا دن منیٰ کی خیمہ بستی میں گزاریں گے۔ لاکھوں عازمین حج مکہ مکرمہ سے قافلوں کی صورت میں مرحلہ وار منی پہنچ گئے ہیں۔ ایام حج میں 8 ذی الحجہ کا دن یوم الترویہ کہا جاتا ہے۔ آج کا سارا دن حجاج منی […]
مناسک حج کا آغاز : عازمین آج کا دن منیٰ کی خیمہ بستی میں گزاریں گے Read More »